منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

ملکہ وکٹوریہ کی 121 سال قبل فوجی کو بھیجی گئی چاکلیٹ مل گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2021

ملکہ وکٹوریہ کی 121 سال قبل فوجی کو بھیجی گئی چاکلیٹ مل گئی

لندن (این این آئی)ایک سو اکیس سال قبل ملکہ برطانیہ کی جانب سے جنوبی افریقہ میں لڑنے والے فوجی کو بھیجی جانے والی چاکلیٹ بار اسی حالت میں ملی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ چوکلیٹ بوئر جنگ لڑنے والے ایک فوجی سر ہنری ایڈورڈ پاسٹن کو بھجوائی گئی جو… Continue 23reading ملکہ وکٹوریہ کی 121 سال قبل فوجی کو بھیجی گئی چاکلیٹ مل گئی

پانی میں24منٹ33 سیکنڈ سانس روکنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا گیا یہ ریکارڈ بنانے والے کا تعلق کس ملک سے ہے ؟

datetime 30  مارچ‬‮  2021

پانی میں24منٹ33 سیکنڈ سانس روکنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا گیا یہ ریکارڈ بنانے والے کا تعلق کس ملک سے ہے ؟

لندن (این این آئی)کروشیا سے تعلق رکھنے والے ایک غوطہ خور نے پانی میں سانس روک کر رکھنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔سبوتا نامی غوطہ خور جس کی عمر54سال ہے، نے پانی میں24منٹ33سیکنڈ تک سانس روک کر رکھا،اس سے قبل ان کا ریکارڈ24منٹ11  سیکنڈ تھا۔یہ ریکارڈ انہوں نے کروشیا کے شہرسساک میں بنایا… Continue 23reading پانی میں24منٹ33 سیکنڈ سانس روکنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا گیا یہ ریکارڈ بنانے والے کا تعلق کس ملک سے ہے ؟

پتوکی میں انوکھی شادی دلہا جہاز پر بارات لے آیا،لاکھوں روپے اڑا دیئے گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2021

پتوکی میں انوکھی شادی دلہا جہاز پر بارات لے آیا،لاکھوں روپے اڑا دیئے گئے

پتوکی( آن لائن)پتوکی میں علاقائی رسم و رواج سے ہٹ کر ایک انوکھی شادی ہوئی ،دلہا اپنی دلہنیا جہاز پر لیکر گائوں پہنچ گیا،جہاز کے ذریعے لاکھوں روپے اڑا دیئے گئے،ہزاروں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور ہوا میں اڑتے نوٹوں کے حصول کیلئے بھاگتے رہے۔تفصیلات کے مطابق میو برادری سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading پتوکی میں انوکھی شادی دلہا جہاز پر بارات لے آیا،لاکھوں روپے اڑا دیئے گئے

کوٹلی میں انوکھی بارات ، دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے پہنچ گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

کوٹلی میں انوکھی بارات ، دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )کوٹلی آزاد کشمیرمیں انوکھی بارات،دلہا ہیلی کاپٹرپردلہن لینےجا پہنچا ۔ تفصیلات کے مطابق دولہے نے اپنے بھائی سے ہیلی کاپٹر کی فرمائش کی تھی ۔ برطانیہ کے بزنس مین راجہ راؤف کے بھائی دولہا راجہ زبیرکی فرمائش پر ہیلی کاپٹر منگوا گیا، دلہے کی بارات ہیلی کاپٹر پر لائی… Continue 23reading کوٹلی میں انوکھی بارات ، دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے پہنچ گیا

پاکستان کا وہ چڑیا گھر جسے  1872ء  میں قائم کیا گیاکیا  آپ جانتے ہیں یہ کہاں اورکس شہر میں واقع ہے؟ 

datetime 26  مارچ‬‮  2021

پاکستان کا وہ چڑیا گھر جسے  1872ء  میں قائم کیا گیاکیا  آپ جانتے ہیں یہ کہاں اورکس شہر میں واقع ہے؟ 

مکوآنہ  (این این آئی )چڑیا گھر لاہور پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 1872ء  میں قائم کیا گیا، یہ براعظم ایشیا کے بڑے چڑیا گھروں میں شمار کیا جاتا ہے،چڑیا گھر شروع میں چند پرندوں کی مدد سے شروع کیا گیا تھا جو لعل ماہندرا رام نے فراہم کیے تھے، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جانوروں… Continue 23reading پاکستان کا وہ چڑیا گھر جسے  1872ء  میں قائم کیا گیاکیا  آپ جانتے ہیں یہ کہاں اورکس شہر میں واقع ہے؟ 

آپریشن کے دوران مریض کے پیٹ سے 60 فٹ لمبی حیرت انگیز چیز نکل آئی، ڈاکٹرز بھی ششدر رہ گئے‎

datetime 24  مارچ‬‮  2021

آپریشن کے دوران مریض کے پیٹ سے 60 فٹ لمبی حیرت انگیز چیز نکل آئی، ڈاکٹرز بھی ششدر رہ گئے‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مریض کے پیٹ سے 60فٹ لمبی ایسی چیز نکل آئی جسے ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے ڈاکٹرز نے ایک مریض کے پیٹ سے 60فٹ لمبا کیڑا نکال کر حیران رہ گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے… Continue 23reading آپریشن کے دوران مریض کے پیٹ سے 60 فٹ لمبی حیرت انگیز چیز نکل آئی، ڈاکٹرز بھی ششدر رہ گئے‎

نوجوان خاتون بائیکر کا روپ دھارنے والا 50 برس کا مرد نکلا، اصل تصویر دیکھ کر آپ کا بھی ہوش اڑ جائے گا

datetime 21  مارچ‬‮  2021

نوجوان خاتون بائیکر کا روپ دھارنے والا 50 برس کا مرد نکلا، اصل تصویر دیکھ کر آپ کا بھی ہوش اڑ جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جاپانی نوجوان خاتون جو کہ سوشل میڈیا ویب ویب سائٹ ٹویٹر پر 20ہزار سے زائد فالورز رکھتی ہیں کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ۔ وہ خوبصورت خاتون نہیں بلکہ 50سال کا مرد ہے ۔ برطانوی ادارے لیڈبائبل کے مطابق مذکورہ بالا خاتون کا روپ دھارنے والا مرد ٹوئٹر پر… Continue 23reading نوجوان خاتون بائیکر کا روپ دھارنے والا 50 برس کا مرد نکلا، اصل تصویر دیکھ کر آپ کا بھی ہوش اڑ جائے گا

یونان میں ہزاروں سال پرانا بیل کا چھوٹا سا مجسمہ دریافت

datetime 21  مارچ‬‮  2021

یونان میں ہزاروں سال پرانا بیل کا چھوٹا سا مجسمہ دریافت

ایتھنز(این این آئی)آثار قدیمہ کے یونانی ماہرین نے کہاہے کہ بہت چھوٹا سا مگر ہزاروں سال پرانا اور انتہائی نایاب مجسمہ اسی مقام سے ملا ہے، جہاں کبھی دور جدید کے کھیلوں کے مقبول اولمپک مقابلوں کا آغاز ہوا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونان کے شہر اولمپیا میں قریب تین ہزار سال پرانے کانسی کے اس… Continue 23reading یونان میں ہزاروں سال پرانا بیل کا چھوٹا سا مجسمہ دریافت

دنیا کا ایسا شہر جہا ں گاڑیاں کم، لوگوں کے پاس طیارے زیادہ ہیں

datetime 16  مارچ‬‮  2021

دنیا کا ایسا شہر جہا ں گاڑیاں کم، لوگوں کے پاس طیارے زیادہ ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ریاستی کیلی فورنیا میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں لوگوں کے پاس گاڑیاں کم اور طیارے زیادہ ہیں۔کيلي فورنيا کے علاقے کيمرون ايئر پارک اسٹيٹ ميں ہر گھر کی پارکنگ ميں چھوٹے طيارے نظر آتے ہيں۔ يہاں بسنے والے ہر خاندان کے پاس ذاتی طيارہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہاں… Continue 23reading دنیا کا ایسا شہر جہا ں گاڑیاں کم، لوگوں کے پاس طیارے زیادہ ہیں

Page 17 of 545
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 545