چھوٹے بچے نے لاکھوں سال پرانا خزانہ ڈھونڈ لیا
لندن(این این آئی)اسکول کے چھوٹے بچے نے لاکھوں سال پرانا خزانہ ڈھونڈ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھ سالہ چھوٹے بچے کو گھر کے باغیچے میں کھدائی کے دوران 488 ملین سال پرانا خزانہ مل گیا۔مغربی مڈلینڈز کے سدک سنگھ اپنے گھر کے باغیچے میں کرسمس کے تحفے میں ملنے والی کٹ سے… Continue 23reading چھوٹے بچے نے لاکھوں سال پرانا خزانہ ڈھونڈ لیا


































