ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب، انسانی جسم کی ساخت بیان کرنے والی دنیا کی پہلی نایاب کتاب

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب، انسانی جسم کی ساخت بیان کرنے والی دنیا کی پہلی نایاب کتاب

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہ عبدالعزیز پبلک لائبریری کے علمی ذخیرے میں ایک ایسی نایاب اور دنیا کی پہلی کتاب موجود ہے جس میں قدیم زمانے میں انسانی جسم کی ساخت خاکوں کی شکل میں بیان کی گئی ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا اب تک کا دنیا کا پہلا… Continue 23reading سعودی عرب، انسانی جسم کی ساخت بیان کرنے والی دنیا کی پہلی نایاب کتاب

مصرکی یونیورسٹی میں پروفیسر نے رات پیز ا شاپ کھول لی

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

مصرکی یونیورسٹی میں پروفیسر نے رات پیز ا شاپ کھول لی

قاہرہ(این این آئی)ایک 32 سالہ مصری شخص کی متاثرکن کہانی سامنے آئی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ایک استاد ہے اورایک نجی یونیورسٹی میں پروفیسر ہے۔ دلچسپ کہانی یہ ہے کہ وہ دن کو یونیورسٹی میں پڑھاتا ہے اور رات کو اپنی پیزا شاپ چلاتا اور خود پیزے بنا کر فروخت کرتا ہے۔ڈاکٹر عمرو… Continue 23reading مصرکی یونیورسٹی میں پروفیسر نے رات پیز ا شاپ کھول لی

سعودی عرب میں  بحیرہ احمر کے ایک جزیرے میں مرجان کالونی دریافت کر لیا گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں  بحیرہ احمر کے ایک جزیرے میں مرجان کالونی دریافت کر لیا گیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں بحیرہ احمر ڈویلپمنٹ کمپنی میں سمندری سائنس اور ماحولیات کے ماہرین نے بحیرہ احمر کیالوقادر جزیرے میں ایک بڑی مرجان کالونی دریافت کی ہے۔ یہ مرجان کالونی جزیرہ الوقادی کے جنوب میں واقع ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی نے وضاحت کی کہ جزیرہ تقریبا 600 سال پرانا ہے اور… Continue 23reading سعودی عرب میں  بحیرہ احمر کے ایک جزیرے میں مرجان کالونی دریافت کر لیا گیا

ڈاکٹر نے شہری کے پیٹ سے نوکیا 3310 نکال لیا ٗجانتے ہیں یہ فون کتنے دن سے اس کے پیٹ کے اندر تھا؟

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

ڈاکٹر نے شہری کے پیٹ سے نوکیا 3310 نکال لیا ٗجانتے ہیں یہ فون کتنے دن سے اس کے پیٹ کے اندر تھا؟

پریسٹینا(این این آئی)کوسووکے دارلحکومت پریسٹینامیں 33 سالہ شخص کے معدے سے ڈاکٹروں نے نوکیا 3310 کو نکال لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حیران کن طور پر یہ موبائل فون 4 دن سے اس شخص کے معدے میں موجود تھا اور یہ معلوم ہی نہیں ہوسکا کہ اس نے کب اور کیسے اسے نگل لیا۔کامیاب آپریشن کے ذریعے… Continue 23reading ڈاکٹر نے شہری کے پیٹ سے نوکیا 3310 نکال لیا ٗجانتے ہیں یہ فون کتنے دن سے اس کے پیٹ کے اندر تھا؟

مصر، ٹیکسی میں موجود کوبرا نے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو ڈس کر ہلاک کر دیا

datetime 11  اگست‬‮  2021

مصر، ٹیکسی میں موجود کوبرا نے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو ڈس کر ہلاک کر دیا

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں ایک ٹیکسی میں موجود کوبرا سانپ کے ڈسنے سے ایک ہی خاندان کے چارافرادجاں بحق ہوگئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق اسکندریہ کی ایک پارکنگ اسٹیںڈ سے چلنے والی ٹیکسی کفر الشیخ کی طرف روانہ ہوئی۔ راستے میں ڈرائیور کو سانپ بھیجنے والے شخص کی فون کال آئی۔اس نے کال سنی اور اسے بتایا… Continue 23reading مصر، ٹیکسی میں موجود کوبرا نے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو ڈس کر ہلاک کر دیا

پیدائش کے وقت سیب کے برابر وزن رکھنے والی بچی صحت مند ہوکر گھر منتقل

datetime 9  اگست‬‮  2021

پیدائش کے وقت سیب کے برابر وزن رکھنے والی بچی صحت مند ہوکر گھر منتقل

سنگاپور سٹی (این این آئی )دنیا میں سب سے کم وزن کے ساتھ پیدا ہونے والی بچی کو صحت مند ہونے کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنگاپور میں پیدا ہونے والی بچی کا وزن پیدائش کے وقت ایک سیب کے برابر یعنی 212 گرام اور لمبائی… Continue 23reading پیدائش کے وقت سیب کے برابر وزن رکھنے والی بچی صحت مند ہوکر گھر منتقل

مجھے نوکری کون دے گا؟ مجھے آج تک کسی نے کوئی نوکری کیوں نہ دی ؟سبزی فروش خاتون کا انگریزی میں احتجاج، ویڈیو وائرل

datetime 4  جولائی  2021

مجھے نوکری کون دے گا؟ مجھے آج تک کسی نے کوئی نوکری کیوں نہ دی ؟سبزی فروش خاتون کا انگریزی میں احتجاج، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون سبزی فروش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون سبزی فروش رئیسہ انصاری نامی خاتون نے اس وقت میونسپل حکام کے خلاف احتجاج کیا جب انہیں سڑک کے کنارے سے سبزی کا ٹھیلا ہٹانے کو کہا گیا جس کی ویڈیو خوب وائرل… Continue 23reading مجھے نوکری کون دے گا؟ مجھے آج تک کسی نے کوئی نوکری کیوں نہ دی ؟سبزی فروش خاتون کا انگریزی میں احتجاج، ویڈیو وائرل

دنیا کا مہنگا ترین شاہین ساڑھے چار لاکھ ڈالرمیں فروخت

datetime 8  جون‬‮  2021

دنیا کا مہنگا ترین شاہین ساڑھے چار لاکھ ڈالرمیں فروخت

طرابلس(این این آئی)لیبیا میں نیلامی میں ایک نایاب شاہین 2,250,000 لیبیائی دینار میں فروخت ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی کرنسی میں یہ رقم ساڑھے چار لاکھ ڈالر بنتی ہے۔ کسی بھی شاہین کی یہ ریکارڈ قیمت ہے اور یہ دنیا کا سب سے مہنگا فیلکن ہے۔ یہ شاہین شکاریوں کے ایک گروپ کو مشرقی شہر طبرق… Continue 23reading دنیا کا مہنگا ترین شاہین ساڑھے چار لاکھ ڈالرمیں فروخت

بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو وائرل

datetime 8  جون‬‮  2021

بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ تین سے چار افراد مل کرفقیر کی جیب سے پیسے نکالتے رہے، نکالتے رہے اورنکالتے رہے۔پیسوں سے ٹرالی بھر گئی تاہم فقیر کی جیب خالی نہ ہوئی، رقم نکالنے والے بھی تفریح… Continue 23reading بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو وائرل

1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 546