دلہے کو دلہن کے منہ پر کیک مارنا مہنگا پڑ گیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر کنگسٹن میں شادی کی تقریب میں دلہن نے مذاقاً دلہے کے منہ پر کیک لگا دیا جس پر دلہے نے غصے میں پورا کیک دلہن کے منہ پر دے مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینسی… Continue 23reading دلہے کو دلہن کے منہ پر کیک مارنا مہنگا پڑ گیا