گردن کٹے بچے کی پیدائش کے بعد سفید بالوں والی بچی کی پیدائش دیکھ کر ڈاکٹرز بھی ششدر رہ گئے
قاہرہ(این این آئی )مصر میں چند ماہ قبل گردن کٹے بچے کی پیدائش کے بعد مملکت کی جنوبی گورنری الاقصر میں ایک ایسی بچی نے جنم لیا ہے جس کے سر پر خلاف معمول سفید بال موجود ہیں۔ سفید بال اس کے ماتھے کے اوپر سر کے اگلے حصے پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ الاقصر شہر… Continue 23reading گردن کٹے بچے کی پیدائش کے بعد سفید بالوں والی بچی کی پیدائش دیکھ کر ڈاکٹرز بھی ششدر رہ گئے


































