بھارت کا لنگور بارڈر کراس کر کے پاکستان پہنچ گیا شہریوں کا تگنی کا ناچ نچانے لگا
بہاولنگر(این این آئی ) بھارت کا لنگور بارڈر کراس کر کے بہاولنگر پہنچ گیا ۔بھارتی لنگور کیآبادی میں داخل ہونے پر شہری پریشان ۔لنگور ایک چھت سے دوسری چھت پر چھلانگ لگانے لگا۔آبادی میں 4 گھنٹوں سے موجود بھارتی لنگور شہریوں کا تگنی کا ناچ نچانے لگا۔شہریوں کا لنگور وائلڈ پارک کی ملکیت کا الزام… Continue 23reading بھارت کا لنگور بارڈر کراس کر کے پاکستان پہنچ گیا شہریوں کا تگنی کا ناچ نچانے لگا


































