منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سہیلی سے بدزبانی کی عبرتناک سزا ، عدالت نے خاتون کو پاکستانی روپوں کے مطابق 43لاکھ 38ہزارروپے جرمانے کی سزا  سنا دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظبی(این این آئی)ابوظبی کی عدالت نے ایک خاتون کو اپنی سہیلی سے بدزبانی کرنے اور دفتر میں سب کے سامنے توہین کرنے پر ایک لاکھ درھم ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق فیصلہ حتمی ہوگا اس پر کسی قسم کی

اپیل دائرنہیں کی جاسکے گی۔متحدہ عرب امارات کے میڈیا کے مطابق ابوظبی کی فوجداری عدالت میں ایک خاتون نے اپنی رفیقہ کار کے خلاف مقدمہ دائر کیا، جس میں کہا گیا تھا کہ بلا کسی وجہ اور سبب کے دفترکی ساتھی خاتون نے سب سے سامنے اسکی توہین کی اور اسے سخت و نازیبا الفاظ کہے۔ جس پر عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران تمام شواہد اور گواہیاں بھی سنیں۔ جس پر عدالت نے مذکورہ بالا فیصلہ سنایا۔پاکستان روپوں کے مطابق یہ رقم تقریباً 43لاکھ 38ہزار روپے بنتی ہے ۔



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…