منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 5  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز سے متعلق تازہ فلکیاتی پیش گوئی جاری کر دی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کے امکانات مضبوط ہیں، جس کے باعث پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر ہوگی۔ فلکیاتی حساب کے مطابق 18 فروری کو کراچی میں چاند کی عمر تقریباً 26 گھنٹے ہو جائے گی، جو رویت کے لیے موزوں سمجھی جاتی ہے۔ محکمے کے مطابق 18 فروری کو کراچی میں سورج 6 بج کر 25 منٹ پر غروب ہوگا جبکہ چاند 7 بج کر 24 منٹ پر غروب ہوگا، جس کے باعث چاند دیکھنے کے لیے مناسب وقت میسر آئے گا اور رویت کے امکانات مزید بہتر ہو جائیں گے۔

البتہ رمضان المبارک کے آغاز کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے بعد ہی کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…