منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

datetime 4  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان بدستور برقرار ہے اور آج سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔

فی تولہ قیمت میں ایک ہی روز میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 14 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے تک جا پہنچی۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونا بھی مہنگا ہوا ہے، جس کی قیمت میں 12 ہزار 689 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، اور نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے، جہاں قیمت 148 ڈالر بڑھ کر 5 ہزار 64 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…