ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پہلاروزہ کب ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا

datetime 5  فروری‬‮  2026 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ماہرینِ فلکیات اور متعلقہ ماہرین نے فروری کے آسمان پر نظر آنے والے نمایاں فلکیاتی مظاہر کے ساتھ ساتھ سال 1447ھ کے لیے رمضان مبارک کے آغاز اور عید الفطر کے پہلے دن کے اوقاتِ کار سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

ماہرِ موسمیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے واضح کیا ہے کہ فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر ماہِ رمضان کا چاند منگل 29 شعبان 1447ھ کو سہ پہر 3:01 بجے نمودار ہوگا، انہوں نے بتایا کہ چاند غروبِ آفتاب کے بعد بھی موجود رہے گا جو فلکیاتی طور پر مہینے کے آغاز کے امکان کی تصدیق کرتا ہے۔ الزعاق نے مزید کہا کہ یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ بدھ 18 فروری 2026 رمضان المبارک کا پہلا دن ہوگا۔ مہینہ تیس دن کا مکمل ہونے کی صورت میں جمعہ 20 مارچ 2026 عید الفطر کا پہلا دن ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…