جمعرات‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوشل میڈیا کی دوستی ،لڑکے پائوں کے نیچے سے زمین نکل گئی لڑکی کو کھانے پربلانے کا کتنے لاکھ بل بن گیا ، حیران کن واقعہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

سوشل میڈیا کی دوستی ،لڑکے پائوں کے نیچے سے زمین نکل گئی لڑکی کو کھانے پربلانے کا کتنے لاکھ بل بن گیا ، حیران کن واقعہ

بیجنگ (این این آئی )چین میں ایک لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کی طرف سے دعوت پر بلائے جانے پر ایک کی بجائے 23 دوستوں کو لے کر پہنچ گئی، جبکہ ان تمام افراد کے کھانے کا بل 2300 پاونڈ (تقریبا پانچ لاکھ پاکستانی روپے)کے قریب بنا، جسے بلا آخر لڑکے کو ہی ادا کرنا پڑا۔… Continue 23reading سوشل میڈیا کی دوستی ،لڑکے پائوں کے نیچے سے زمین نکل گئی لڑکی کو کھانے پربلانے کا کتنے لاکھ بل بن گیا ، حیران کن واقعہ

سعودی عرب میں خطرناک ڈیزائن کی عمارت کی تعمیر، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020

سعودی عرب میں خطرناک ڈیزائن کی عمارت کی تعمیر، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے جنوبی ریجن جازان کی ابو عریش کمشنری میں ایک عمارت کا عجیب و غریب ڈیزائن سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوعریش کے الربیع محلے میں زیر تعمیر انوکھی عمارت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سوالات کی بھرمار ہے۔ ہر کوئی سوال… Continue 23reading سعودی عرب میں خطرناک ڈیزائن کی عمارت کی تعمیر، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

ماضی کو محفوظ بنانے کا شوق  سعودی خاتون کے گھرمیں 10 ہزار نوادرات جمع

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

ماضی کو محفوظ بنانے کا شوق  سعودی خاتون کے گھرمیں 10 ہزار نوادرات جمع

ریاض (این این آئی )سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے حیران کن طور پر پرانے دور میں استعمال ہونے والی اشیا اور نوادرات کی بڑی تعداد اپنے گھر میں جمع کر کے گھر کو ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی زندہ دل خاتون ھویدا ہوساوی… Continue 23reading ماضی کو محفوظ بنانے کا شوق  سعودی خاتون کے گھرمیں 10 ہزار نوادرات جمع

بھارتیوں کا موبائل کی شعاعوں سے بچانے والی گوبر کی چِپ تیار کرنے کا دعوی ابتدائی قیمت بھارتیروپے کے درمیان رکھی کی گئی ہے، ماہرین بھی دنگ رہ گئے 

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020

بھارتیوں کا موبائل کی شعاعوں سے بچانے والی گوبر کی چِپ تیار کرنے کا دعوی ابتدائی قیمت بھارتیروپے کے درمیان رکھی کی گئی ہے، ماہرین بھی دنگ رہ گئے 

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں جانوروں سے متعلق ایک ادارے نے دعوی کیا ہے کہ گائے کے گوبر سے بنائے جانے والی ایک چپ انسان کو موبائل فونز سے نکلنے والی خطرناک شعاعوں(ریڈی ایشن)سے بچا سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں گائے کے تحفظ اور گائے کے گوبر سے… Continue 23reading بھارتیوں کا موبائل کی شعاعوں سے بچانے والی گوبر کی چِپ تیار کرنے کا دعوی ابتدائی قیمت بھارتیروپے کے درمیان رکھی کی گئی ہے، ماہرین بھی دنگ رہ گئے 

عالمی ریکارڈ قائم سب سے لمبی ٹانگیں رکھنے والی 17 سالہ امریکی لڑکی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

عالمی ریکارڈ قائم سب سے لمبی ٹانگیں رکھنے والی 17 سالہ امریکی لڑکی

ٹیکساس(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ لڑکی میسی کیورین نے سب سے زیادہ لمبی ٹانگیں رکھنے پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی۔میسی کیورین کی لمبی ٹانگیں سب کیلئے باعث حیرت ہیں، اس کی ٹانگیں اس کے قد سے تقریبا ایک میٹر لمبی ہیں۔ میسی کیورین کی ٹانگوں… Continue 23reading عالمی ریکارڈ قائم سب سے لمبی ٹانگیں رکھنے والی 17 سالہ امریکی لڑکی

103 سالہ شخص نے بڑا کارنامہ انجام دیدیا، سب حیرت زدہ رہ گئے ، گنیز بک میں نام درج

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

103 سالہ شخص نے بڑا کارنامہ انجام دیدیا، سب حیرت زدہ رہ گئے ، گنیز بک میں نام درج

نیویارک (این این آئی)امریکا سے تعلق رکھنے والے 103 سالہ معمر شخص نے اسکائے ڈائیونگ کر کے سب کو حیران کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈوینچر کے شوقین 103 سالہ معمر شخص نے اسکائے ڈائیونگ کر کے ناصرف سب کو حیران کر دیا بلکہ انہوں نے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ… Continue 23reading 103 سالہ شخص نے بڑا کارنامہ انجام دیدیا، سب حیرت زدہ رہ گئے ، گنیز بک میں نام درج

گالیاں دینے والے طوطوں کو پارک سے بیدخل کردیا گیا ‘اخلاقی تربیت”  شروع

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

گالیاں دینے والے طوطوں کو پارک سے بیدخل کردیا گیا ‘اخلاقی تربیت”  شروع

لندن(این این آئی) برطانیہ کے ایک فیملی سفاری پارک سے گزشتہ دنوں پانچ سرمئی افریقی طوطوں کو نکال باہر کیا گیا کیونکہ وہ نہ صرف بہت گالیاں بکنے لگے تھے بلکہ گالیاں دینے کے بعد زور زور سے ہنستے بھی تھے۔خبروں کے مطابق، یہ افریقی طوطے 15 اگست کے روز اس فیملی سفاری پارک میں… Continue 23reading گالیاں دینے والے طوطوں کو پارک سے بیدخل کردیا گیا ‘اخلاقی تربیت”  شروع

شیطان کی طرح دکھنے کیلئے آدمی نے حیران کن کام کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

شیطان کی طرح دکھنے کیلئے آدمی نے حیران کن کام کر دیا

برازیلیا (این این آئی) دنیا میں ایسے بے شمار لوگ ہیں جو اپنے شوق کی خاطر کچھ بھی کرنے کو تیار رہتے ہیں لیکن برازیل سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ شخص نے تو حد ہی کر دی اور شوق کیلئے اپنی ناک ہی کٹوا دی۔مائیکل فرودو پراڈو کو شیطان کی طرح نظر آنے کا… Continue 23reading شیطان کی طرح دکھنے کیلئے آدمی نے حیران کن کام کر دیا

افریقی چوہے کو گولڈ میڈل دے دیا گیا،انتہائی دلچسپ و حیرت انگیز تفصیلات

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

افریقی چوہے کو گولڈ میڈل دے دیا گیا،انتہائی دلچسپ و حیرت انگیز تفصیلات

کمبوڈیا (این این آئی) افریقی نسل کے چوہے کو کمبوڈیا میں بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے پر برطانوی ویٹرنری چیریٹی کی جانب سے گولڈ میڈل دیدیا گیا۔ماگا وا نامی چوہے نے کمبوڈیا میں اپنے کیرئیر کے دوران 39 بارودی سرنگیں اور 28 غیر تباہ شدہ بارودی سرنگوں کا سراغ لگایا۔برطانوی ویٹرنری چیریٹی نے زندگی بچانے… Continue 23reading افریقی چوہے کو گولڈ میڈل دے دیا گیا،انتہائی دلچسپ و حیرت انگیز تفصیلات

Page 27 of 545
1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 545