صرف ہاتھوں کی مدد سے فلک بوس عمارت سر ویڈیو یوٹیوب پر اپ لوڈ،پولیس نے مہم جو کوگرفتار کرلیا
پیرس(این این آئی) فرانس میں ایک مہم جو نے سپرمین جیسی ایک مشکل مہم سر کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص نے 689 فٹ یعنی 210 میٹر بلند عمارت کو باہر سے صرف ہاتھوں کی مدد سے سر کر کے سب کو… Continue 23reading صرف ہاتھوں کی مدد سے فلک بوس عمارت سر ویڈیو یوٹیوب پر اپ لوڈ،پولیس نے مہم جو کوگرفتار کرلیا