مرغی کا اپنی نوعیت کا عجیب و غریب آپریشن، کتنے ہزار پونڈ بل بن گیا؟

22  ستمبر‬‮  2020

قاہرہ (آن لائن) مصر میں مرغی کا اپنی نوعیت کا عجیب و غریب آپریشن کیا گیا جس پر سات ہزار مصری پونڈ لاگت آئی۔ مصری ذرائع ابلاغ کے مطابقگھر کی چھت سے گرنے سے مرغی کے دونوں پیروں کی ہذیاں ٹوٹ گئی تھیں جس سے چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہی تھی۔ مصری ڈاکٹروں نے آپریشن سے قبل مرغی

کا مکمل معائنہ کیا۔ اسے بے ہوش کرکے آپریشن کیا۔جانوروں کے مصری ڈاکٹر محمد احمد نے بتایا کہ آپریشن ایک گھنٹہ 45 منٹ تک جاری رہا اس میں دو ڈاکٹروں اور ایک معاون نے حصہ لیا۔ مرغی کا مالک مصر میں مقیم سوئٹزرلینڈ کا باشندہ ہے جو مرغی کے طبی معائنے کے لیے اکثر ہسپتال آتا رہتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…