پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے با صلاحیت افراد کی فہرست جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے با صلاحیت افراد کی فہرست جاری

کراچی(این این آئی)6ارب آبادی میں کچھ لوگ ہی ہوتے ہیں جو منفرد کرنے کی جستجو اور صلاحیت رکھتے ہیں، رواں سال عالمی ریکارڈ بنانے والے غیر معمولی افراد کی فہرست جاری کی گئی ہے۔فرینک فائیک نامی ایک شخص جسکا تعلق ہیمپشائر سے ہے دنیا کا سب سے چھوٹا قد رکھنے والا ڈرائیوربن گیا، فرئینک کا… Continue 23reading عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے با صلاحیت افراد کی فہرست جاری

جنگ عظیم دوئم کے دوران ڈوبنے والے جرمن جہاز کی  باقیات کس ملک سے دریافت ہوئیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

جنگ عظیم دوئم کے دوران ڈوبنے والے جرمن جہاز کی  باقیات کس ملک سے دریافت ہوئیں؟حیرت انگیز انکشاف

اوسلو(این این آئی)ناروے کے قریب سمندر سے دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوبنے والے جرمن جنگی جہاز کی باقیات 80 سال بعد مل گئیں۔غیرملکی خببرساں ادارے کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانوی آبدوز کا نشانہ بننے کے بعد جرمن فوجیوں نے اپنا جہاز خود ڈبو دیا تھا۔تقریبا 80 سال بعد جرمن جنگی جہاز… Continue 23reading جنگ عظیم دوئم کے دوران ڈوبنے والے جرمن جہاز کی  باقیات کس ملک سے دریافت ہوئیں؟حیرت انگیز انکشاف

سبق آموز اور قابل تقلید واقعہ کینسر کے شکار استاد بسترعلالت سے طلبا کو پڑھانے لگے

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

سبق آموز اور قابل تقلید واقعہ کینسر کے شکار استاد بسترعلالت سے طلبا کو پڑھانے لگے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں اپنے طلبا کو زیور علم سے آراستہ کرنے کے جذبے سے سرشار کینسر کا شکار ایک استاد کا سبق آموز اور قابل تقلید واقعہ سامنے آیا ہے جو چار ماہ سے خود اسپتال میں بستر علالت پر ہونے کے باوجود اپنی تکلیف کو بھلا کر بچوں کی تدریس… Continue 23reading سبق آموز اور قابل تقلید واقعہ کینسر کے شکار استاد بسترعلالت سے طلبا کو پڑھانے لگے

ماسک نہ پہننے پر قبر کھودنے کی سزادی جانے لگی

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

ماسک نہ پہننے پر قبر کھودنے کی سزادی جانے لگی

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں کورونا وبا کی روک تھام کے لیے عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننے کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو’ ‘قبر” کھودنے کی سزا دی جانے لگی۔انڈونیشیا کے مشرقی صوبے جاوا کے نگابیتن گائوں میں 8 افراد نے چہرے پر ماسک پہننے سے انکار کیا تو انہیں کرونا متاثرین کے… Continue 23reading ماسک نہ پہننے پر قبر کھودنے کی سزادی جانے لگی

بیرون ملک سے منگوائے پارسل سے بچھو برآمد، لڑکی کو ڈس لیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2020

بیرون ملک سے منگوائے پارسل سے بچھو برآمد، لڑکی کو ڈس لیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایک لڑکی کے بیرون ملک سے منگوائے پارسل سے بچھو نکل آیا جس نے رات کے وقت لڑکی کے کندھوں اور گردن پر ڈس لیا مگر زہرکا اثر کم ہونے کی وجہ سے لڑکی بچ گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ سعودی دوشیزہ منیرہ سلیمان کے ساتھ پیش… Continue 23reading بیرون ملک سے منگوائے پارسل سے بچھو برآمد، لڑکی کو ڈس لیا

جیتنے والے خوش نصیب کو تحفے میں فیکٹری ملے گی ٹافیاں بنانیوالی مشہور کمپنی کے مالک نے دلچسپ مقابلے کا اعلان کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

جیتنے والے خوش نصیب کو تحفے میں فیکٹری ملے گی ٹافیاں بنانیوالی مشہور کمپنی کے مالک نے دلچسپ مقابلے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف جیلی بینز بنانے والی امریکی کمپنی کے مالک نے لکی ڈرامیں جیتنے والے کو فیکٹری ہی انعام میں دینے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹسکے مطابق ڈیوڈ کلین نامی اسشخص نے 1976میں کیلیفورنیا کے شہر فیئرفیلڈ میں اس کمپنی کی بنیاد رکھی تھی جس کی فیکٹریاں اب امریکہ بھر میں موجود ہیں۔… Continue 23reading جیتنے والے خوش نصیب کو تحفے میں فیکٹری ملے گی ٹافیاں بنانیوالی مشہور کمپنی کے مالک نے دلچسپ مقابلے کا اعلان کردیا

مصری وزیر کی رسی کے ذریعے 11 میٹر گہرے کنوئیں میں اترنے کی ویڈیو وائرل

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

مصری وزیر کی رسی کے ذریعے 11 میٹر گہرے کنوئیں میں اترنے کی ویڈیو وائرل

قاہرہ (این این آئی)مصر میں سیاحت اور آثار قدیمہ کے وزیر ڈاکٹر خالد عنانی نے سوشل میڈیا پر اپنے فالوورز کو حیران کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ایک وڈیو پوسٹ کی جس میں وہ ایک رسی کے ذریعے 11 میٹر گہرے کنوئیں میں اتر رہے ہیں۔ اس عمل کا مقصد الجیزہ صوبے کے علاقے… Continue 23reading مصری وزیر کی رسی کے ذریعے 11 میٹر گہرے کنوئیں میں اترنے کی ویڈیو وائرل

یروشلم میں تقریباً تین ہزار سال قدیم شاندار محل کی دریافت

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

یروشلم میں تقریباً تین ہزار سال قدیم شاندار محل کی دریافت

یروشلم(این این آئی)پتھر سے بنی باقیات جس پر انتہائی نفاست سے نقش نگاری کا کام ہوا ہے اور چند دیگر باقیات جو کہ اسی محل کی عمارت سے تعلق رکھتے تھے، ان کی دریافت یروشلم کے ‘اولڈ ٹان’ حصے سے تقریبا تین کلومیٹر کے فاصلے پر ہوئی۔ماہر آثار قدیمہ نے کہاہے کہ یہ باقیات بہت’… Continue 23reading یروشلم میں تقریباً تین ہزار سال قدیم شاندار محل کی دریافت

دنیا کی مہنگی ترین بھیڑ، انتہائی مہنگے داموں فروخت پر تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 29  اگست‬‮  2020

دنیا کی مہنگی ترین بھیڑ، انتہائی مہنگے داموں فروخت پر تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

گلاسگو (آن لائن) برطانیہ کے شہر گلاسگو میں ایک مخصوص نسل کی بھیڑ کی تین لاکھ سے زائد پاؤنڈز میں فروخت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔خبر رساں ادارے گارڈین کے مطابق ڈبل ڈائمنڈ نامی بھیڑ کی نیلامی شروع ہوتے ہی بولیاں لگنا شروع ہو گئیں اور چند منٹوں میں ایک گاہک نے 3 لاکھ 67… Continue 23reading دنیا کی مہنگی ترین بھیڑ، انتہائی مہنگے داموں فروخت پر تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

1 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 546