منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

بھارتی مسلمان نے دنیا کا سب سے بڑا مارکر پین بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی مسلمان نے دنیا کا سب سے بڑا مارکر پین بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے مسلمان شہری محمد دلیف نے دنیا کا سب سے بڑا مارکر قلم تیار کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی، اس قلم کی لمبائی 2 میٹر سے زیادہ ہے۔گنیز آفیشل پیج پر قلم کی تیاری کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے، تین منٹ طویل

اس ویڈیو میں مارکر کی تیاری کے تمام مراحل دکھائے گئے ۔ویڈیو کے آخر میں محمد دلیف کئی دیگر افراد کی مدد سے یہ مارکر اٹھاتے ہیں اور ایک وائٹ بورڈ پر اس سے لکھنے کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں۔مارکر پین کی پیمائش 2.745m x 0.315 میٹر ہے، محمد دلیف نے یہ عالمی ریکارڈ ستمبر میں قائم کیا تھا، تاہم گنیز آفیشلز نے ابھی اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…