جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی

datetime 6  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی آئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 7 ہزار 762 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 18 ہزار 347 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 35 ہزار 324 روپے تک آ گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 214 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 850 ڈالر پر آ گیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…