30سال سے انجن آئل پینے والے شخص کی ویڈیو وائرل
نئی دہلی (این این آئی)سوشل میڈیا پر ایک بھارتی شخص کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس نے اپنی عجیب و غریب عادات سے سب کو حیران کر دیا ہے، عام کھانوں جیسے روٹی یا چپاتی کے بجائے یہ شخص پچھلے تین دہائیوں سے صرف انجن آئل پر زندہ ہے۔مذکورہ شخص کو لوگ آئل… Continue 23reading 30سال سے انجن آئل پینے والے شخص کی ویڈیو وائرل