لڑکی کے باپ نے اسکول ٹیچر کو اغوا کرکے بیٹی کی شادی کروا دی
پٹنہ (این این آئی )بھارتی ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں ایک باپ نے 23 سالہ اسکول ٹیچر کو اغوا کرکے اپنی بیٹی کی شادی کروادی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مڈل اسکول کے ٹیچر گوتم کمار کو 5 سے 6 افراد اغوا کرکے لے گئے اور 24 گھنٹوں کے اندر ایک اغوا کار کی بیٹی… Continue 23reading لڑکی کے باپ نے اسکول ٹیچر کو اغوا کرکے بیٹی کی شادی کروا دی