ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خاتون کی پلکوں میں 250 جوئیں اور ان کے 85 انڈے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈ یسک)طبی دنیا میں ایک غیر معمولی اور حیران کن واقعہ بھارت کی ریاست گجرات میں پیش آیا، جہاں ڈاکٹروں نے ایک خاتون کی پلکوں سے تقریباً 250 زندہ جوئیں نکالیں۔تفصیلات کے مطابق، سورت کی 66 سالہ خاتون گیتابین گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے آنکھوں میں شدید خارش، سوجن اور درد کی شکایت میں مبتلا تھیں۔ ان کی آنکھیں مسلسل سرخ رہتی تھیں اور تکلیف کے باعث نیند بھی پوری نہیں ہو رہی تھی۔

گیتابین نے آخرکار امریلی ضلع کے ساورکنڈلا ہسپتال کے آنکھوں کے شعبے سے رجوع کیا، جہاں ماہر چشم ڈاکٹر مرگانک پٹیل نے معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ ان کی پلکوں میں صرف ایک دو نہیں بلکہ سیکڑوں زندہ جوئیں موجود ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق، چونکہ جوئیں روشنی سے حساس ہوتی ہیں اور ان کا علاج محدود آلات کے ساتھ ممکن تھا، اس لیے انجکشن دیے بغیر نہایت احتیاط سے جوئیں نکالنے کا عمل شروع کیا گیا۔یہ پورا آپریشن دو گھنٹے تک جاری رہا، جس کے دوران تمام جوئیں صاف کی گئیں اور خاتون کی حالت میں نمایاں بہتری آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…