جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

فوٹو گرافر نے گھر کو ہی کیمرے میں بدل ڈالا

datetime 16  جولائی  2020

فوٹو گرافر نے گھر کو ہی کیمرے میں بدل ڈالا

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے رہائشی ایک ماہر فوٹو گرافر کو فوٹو گرافی کا اس حد تک شوق تھا کہ اس نے اپنا گھر بالکل کیمرے کی طرح کا بنوالیا اور اپنے بیٹوں کے نام بھی مشہور کیمرہ برانڈ ز پر رکھ دیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر بیلگام کے رہائشی… Continue 23reading فوٹو گرافر نے گھر کو ہی کیمرے میں بدل ڈالا

بھارت میں بیروزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے جعلی اسٹیٹ بینک کھول لیا

datetime 13  جولائی  2020

بھارت میں بیروزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے جعلی اسٹیٹ بینک کھول لیا

نئی دہلی (آن لا ئن) بھارت میں بے روز گار نوجوان نے چوری، ڈکیتی یا نوسرباز بن کر لوگوں کو لوٹنے کے روایتی طریقہ کے برعکس منفرد بینک فراڈ کا طریقہ اپناتے ہوئے جعلی اسٹیٹ بینک ہی کھول لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 19 سالہ نوجوان نے تخلیقی مگر مجرمانہ انداز اپنایا اور حکومت کے زیر… Continue 23reading بھارت میں بیروزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے جعلی اسٹیٹ بینک کھول لیا

اپنی تصاویر بنانے والی 3 سالہ بچی نے سب کے دل جیت لیے

datetime 13  جولائی  2020

اپنی تصاویر بنانے والی 3 سالہ بچی نے سب کے دل جیت لیے

تیرانا (این این آئی)پاکستانی اداکاروں کی تصاویرسے مماثلت رکھ کر اپنی تصاویر بنانے والی 3 سالہ بچی نے سب کے دل جیت لیے۔پاکستان کی مشہور اداکاروں کی کچھ تصاویر یہ ہیں جو 3 سالہ مارج نے اْن ہی کے اسٹائل میں بنوائیں اور لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا۔یاد رہے کہ عالمی وبا کے… Continue 23reading اپنی تصاویر بنانے والی 3 سالہ بچی نے سب کے دل جیت لیے

شہری نے کار کی قیمت سے مہنگا پرکشش نمبر خرید لیا

datetime 7  جولائی  2020

شہری نے کار کی قیمت سے مہنگا پرکشش نمبر خرید لیا

لاہور(این این آئی)شہری نے کار کی قیمت سے مہنگا پرکشش نمبر خرید لیا، نیلامی میں 1604پرکشش نمبرز رکھے گئے تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق گاڑیوں کے شوقین افراد نے لاہور میں پرکشش نمبروں کی نیلامی میں حصہ لیا،پہلی بار ٹاؤن ہال میں ایل ای بی کے پرکشش نمبرز کی نیلامی کا عمل جاری ہوا،جہاں نیلامی… Continue 23reading شہری نے کار کی قیمت سے مہنگا پرکشش نمبر خرید لیا

قبرستان میں شادی کی تقریب پرعوام مشتعل، واقعے کی انکوائری شروع

datetime 30  جون‬‮  2020

قبرستان میں شادی کی تقریب پرعوام مشتعل، واقعے کی انکوائری شروع

تونس سٹی (این این آئی)تونس کی مشرقی گورنری المھدیہ میں ایک قبرستان میں شادی کی تقریب وائرل ہونے کے بعد عوامی اور مذہبی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوسری طرف پراسیکیوٹر جنرل نے اس واقعے کو قبرستان کی بے حرمتی قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading قبرستان میں شادی کی تقریب پرعوام مشتعل، واقعے کی انکوائری شروع

ریچھ نے ایسا کیا جرم کیا کہ اسے سزائے موت سنا دی گئی، جانئے

datetime 29  جون‬‮  2020

ریچھ نے ایسا کیا جرم کیا کہ اسے سزائے موت سنا دی گئی، جانئے

روم (این این آئی)اٹلی کے شمالی علاقے ٹرینٹینو میں مانٹ پیلر کے راستے پر 28 سالہ لڑکے اور اس کے باپ پر اچانک ریچھ نے حملہ کردیا جس سے دونوں زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد باپ بیٹے پر حملہ کرنے والے ریچھ پر مقدمہ قائم کیا گیا اور ڈی این اے کے ثبوتوں کی… Continue 23reading ریچھ نے ایسا کیا جرم کیا کہ اسے سزائے موت سنا دی گئی، جانئے

2 ماہ تک گونگی رہنے والی خاتون اب 4لہجوں میں بولنے لگی  کیفیت سے خود ڈاکٹر بھی حیران

datetime 24  جون‬‮  2020

2 ماہ تک گونگی رہنے والی خاتون اب 4لہجوں میں بولنے لگی  کیفیت سے خود ڈاکٹر بھی حیران

یارک شائر(این ین آئی) برطانیہ میں ایک خاتون کسی دماغی عارضے کی شکار ہونے کے بعد دو ماہ تک کچھ بھی بولنے سے قاصر رہیں۔ لیکن اچانک ان کی گویائی لوٹ آئی ہے لیکن اب وہ چار مختلف لہجوں میں بات کرتی ہیں۔31 سالہ ایملی ایگن کی اس کیفیت سے خود ڈاکٹر بھی حیران ہیں۔… Continue 23reading 2 ماہ تک گونگی رہنے والی خاتون اب 4لہجوں میں بولنے لگی  کیفیت سے خود ڈاکٹر بھی حیران

خاتون نے کورونا سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا

datetime 21  جون‬‮  2020

خاتون نے کورونا سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا

پونم پنھ (این این آئی)کمبوڈیا میں خاتون نے کورونا سے بچنے کیلئے کارڈ باکس تیار کرلیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبا میں ایک ادھیڑ عمر خاتون نے وائرس سے بچنے کیلئے ایک انوکھی ہی حکمت عملی اپنائی ہے۔فیریدیا روجاس نامی خاتون نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اپنے لیے کارڈ باکس کی مدد… Continue 23reading خاتون نے کورونا سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا

بھارت میں بندر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 17  جون‬‮  2020

بھارت میں بندر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

دہلی( آن لائن ) بھارت میں بندر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 6 سالہ بندر پر ایک شخص کو قتل کرنے اور 250 افراد کو کاٹنے کا الزام تھا۔ جسے عدالت نے سزا سنا دی۔اب کانپور کے بندر کالوا کو زندگی بھر جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنا پڑے… Continue 23reading بھارت میں بندر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

Page 31 of 545
1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 545