جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

53سالہ بابے نے خود کو رکھا جوان ہر کوئی دیکھ کر حیران ادھیڑ عمر شخص خود کو جوان رکھنے کیلئے کیا استعمال کرتا ہے ، سدا بہار جوان نظر آنے کے تمام راز بتا دیئے ، جانئے

datetime 23  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہالینڈ کے برازیلی نژاد شہری کی تصویر دیکھ کر اسکی عمر کا اندازہ لگایا جائےتووہ 20سے 30سال کےدرمیان کا ہی لگتا ہے لیکن برینڈائو کی اصل عمر 53سال ہے۔ جی ہاں یہ دراصل ایک ادھیڑ عمر شخص ہے جو جوان نظر آتا ہے اس حوالے سے

ایڈسن برینڈائو کا کہنا ہے کہ ان کی عمر نظر آنے میں کچھ دخؒ تو اس جینیاتی وراثت کا ہے لیکن زیادہ بڑا کردار ان کی ذاتی کوششوں کا ہے ۔ حال ہی میں انہوں نے ’’ینگ آفٹر40‘‘عنوان سے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں انہوں نے اپنے سدا بہار جوان نظر آنے کے ’راز‘بیان کیے۔ ایک انٹرویومیں براینڈائو نے بتایا کہ وہ ہر چیز متوازن انداز میں استعمال کرتے ہیں، شکر اورتلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کرتے ہیں،خوب پانی پیتے ہیں، باقاعدگی سے ورزش کرتے، سبزیاں اور پھل زیادہ کھاتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ بتایا انہوں نے اپنی پوری میں کبھی کوئی نشہ نہیں کیا۔ البتہ ایک چیز کا انہوں نے اعتراض ضرور کیاہےکہ وہ اپنی جلد کو جوان رکھنے لیے وہ ایجنگ کریم روزانہ استعمال کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…