وصیت کے تحت مرنے کے بعد افریقی اپنی مرسڈیزکار کے ساتھ قبر میں دفن
پریٹوریا(این این آئی)اپنی موت سے اکثر لوگ اپنی وصیتیں لکھواتے ہیں اور ان کے ورثاء ان وصیتوں پرعمل درآمد کرتے ہیں مگر جنوبی افریقا میں ایک 72 سالہ شخص نے مرنے سے قبل ایک انوکھی وصیت کی کہ اس کے فوت ہونے کے بعد اسے اس کی کار کے ساتھ دفن کیا جائے۔عرب ٹی وی… Continue 23reading وصیت کے تحت مرنے کے بعد افریقی اپنی مرسڈیزکار کے ساتھ قبر میں دفن