کرونا وائرس کی وباء میں اجتماعی شادی توجہ کا مرکز بن گئی
سیول(این این آئی)کرونا وائرس کی وباء کے جلو میں جنوبی کوریا میں میڈیکل ماسک پہنے لوگوں پرمشتمل ایک اجتماعی شادی کی تصاویر کے ساتھ تفصیلات شائع کی ہیں۔ اس تقریب میں دلہے، دلہنیں، مہمان اور میزبان سب ماسک پہنے دیکھے جاسکتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سیئول میں ایک بڑے چرچ میں ہونے والی اجتماعی… Continue 23reading کرونا وائرس کی وباء میں اجتماعی شادی توجہ کا مرکز بن گئی