منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

23 ہزار 149 فٹ بلند ماؤنٹ ایورسٹ پر شاندار ڈنر پارٹی منچلوں کا تعلق کس ملک سے نکلا؟ کارنامہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

datetime 23  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی) آٹھ افراد پر مشتمل ایڈونچر کے شوقین افراد نے مائونٹ ایورسٹ پر ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا اور مزیدار کھانے کا خوب لطف اْٹھایا۔23 ہزار 149 فٹ بلندی پر اس ڈنر پارٹی کیلئے خاص طور پر کھانے کی میز، کرسیاں اور کھانے کی اشیا مائونٹ ایورسٹ پر لے جائی گئی تھیں۔

ایڈونچر کے شوقین برطانوی منچلوں کے اس کارنامے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ڈنر پارٹی کی کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں دیکھ کر صارفین اپنے تبصروں میں مصروف ہیں، صارفین کی اکثریت نے اسے دلچسپ ایڈونچر قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…