منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

پوتے پوتیاں اور نواسے نوسیاں رکھنے والے 90 سالہ بزرگ نے 20 سالہ لڑکی سے منگنی کر لی، رخصتی بھی طے پا گئی

datetime 28  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارنگ منڈی(این این آئی) نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ جنڈیالہ کلساں میں نوے سالہ بزرگ چوہدری محمد مالک نے بیس سالہ لڑکی سے منگنی کر لی،دو ماہ بعد نکاح کی رسم اور رخصتی ہوگی۔اس سلسلہ میں دونوں خاندانوں کے مابین تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ چوہدری محمد مالک تیس سال قبل

پولیس سے ریٹائرڈ ہوئے اور ان کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی ہے جبکہ ان کے چار بیٹے اور تین بیٹیوں کی اولاد بھی جوان ہے،ان کے درجنوں پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں ہیں جو ان کی شادی پر خوشی سے نہال ہے۔محمد مالک کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تنہائی کو دور کرنے کیلئے یہ شادی کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…