منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ترقیاتی کاموں کے لیے ’’21 کلو سونے کی اینٹیں‘‘ عطیہ! دینے والا گمنام

datetime 23  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جاپان کے شہر اوساکا میں پرانے پانی اور سیوریج کے نظام کی بہتری کے لیے ایک گمنام خیرخواہ نے شاندار تحفہ دیا ہے۔

انتظامیہ کو 21 کلوگرام وزن کی سونے کی اینٹیں عطیہ کی گئی ہیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 26 لاکھ ڈالرز یعنی پاکستانی کرنسی کے مطابق ایک ارب روپے سے زائد ہے۔جاپانی میڈیا کے مطابق اوساکا کے میئر نے بتایا کہ یہ اینٹیں شہر کے پرانے پانی اور سیوریج کے پائپ تبدیل کرنے کے لیے فراہم کی گئی ہیں تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ میئر کے مطابق عطیہ کنندہ کی شناخت کسی کو معلوم نہیں، تاہم اس نے پہلے بھی 5 لاکھ ین نقد رقم شہر کے لیے عطیہ کر چکا ہے۔میئر نے مزید کہا کہ پرانے پائپوں کو تبدیل کرنے کے لیے کافی سرمایہ کاری درکار تھی، اور عطیہ ہونے کے بعد متعلقہ کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اس اقدام سے اوساکا کے بنیادی سیوریج ڈھانچے کی خامیوں کو دور کرنے اور سڑکوں پر گڑھوں کے مسائل کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…