پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

جڑواں نومولود کے نام کورونا اور کوویڈ رکھ دئیے گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2020

جڑواں نومولود کے نام کورونا اور کوویڈ رکھ دئیے گئے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں لاک ڈاون کے دوران پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کے نام کورونا اور کوویڈ رکھ دیے گئے۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں ایک جوڑے کے یہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں ایک بیٹا اور… Continue 23reading جڑواں نومولود کے نام کورونا اور کوویڈ رکھ دئیے گئے

ہوشیار، خبردار،آج اپریل فول ہے

datetime 31  مارچ‬‮  2020

ہوشیار، خبردار،آج اپریل فول ہے

لاہور( این این آئی )ہوشیار، خبردار،آج یکم اپریل ہے ، اپریل فول منانے والے کہیں آپ کو بھی فول نہ بنا دیں ۔تفصیلات کے مطابق اپریل فول پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کچھ لوگ اپنے دوست، احباب اور عزیز، رشتے داروں کو حیران کن اور غلط اطلاع فراہم کرکے بیوقوف بناتے ہیں… Continue 23reading ہوشیار، خبردار،آج اپریل فول ہے

اللہ معجزہ ایسے بھی دکھاتا ہے، کرونا وائرس کی شکار خاتون نے صحت مند بچی کوجنم دیدیا ، ڈاکٹرز بھی دیکھ کر ششدر رہ گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2020

اللہ معجزہ ایسے بھی دکھاتا ہے، کرونا وائرس کی شکار خاتون نے صحت مند بچی کوجنم دیدیا ، ڈاکٹرز بھی دیکھ کر ششدر رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اردن میں کرونا وائرس کی شکار خاتون نے ایک صحت مند بچی کو جنم دیدیا جس کا نام جمان (موتی )رکھا گیا ہے ۔ قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق اردن کے خبر رساں ادارے عمون کے مطابق کنگ عبد اللہ یونیورسٹی اسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا ماں نے ایک… Continue 23reading اللہ معجزہ ایسے بھی دکھاتا ہے، کرونا وائرس کی شکار خاتون نے صحت مند بچی کوجنم دیدیا ، ڈاکٹرز بھی دیکھ کر ششدر رہ گئے

کرونا وائرس کے نتیجے میں لوگ آن لائن شادیاں کرنے پر مجبور

datetime 25  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے نتیجے میں لوگ آن لائن شادیاں کرنے پر مجبور

بیونس آئرس(این این آئی )کرونا وائرس نے پوری دنیا کے سماجی نظام کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا ہے۔ اس وباء کے نتیجے میں ہزاروں افراد کی جانیں چلی گئیں اور لاکھوں کی خوشیوں پر پانی پھر گیا۔ لوگ اب ھجوم سے دور آن لائن انٹرنیٹ کی دنیا میں شادیاں کرنے پرمجبور ہیں۔ عرب ٹی… Continue 23reading کرونا وائرس کے نتیجے میں لوگ آن لائن شادیاں کرنے پر مجبور

بھارتی تاجر نے ایک بلند وبالاعمارت  کے اوپر اپنا ’’وائٹ ہاؤس‘ ‘بنوالیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

بھارتی تاجر نے ایک بلند وبالاعمارت  کے اوپر اپنا ’’وائٹ ہاؤس‘ ‘بنوالیا

بنگلورو(آن لائن) بھارت کے امیرترین شخص نے ایک بلند بالا عمارت کے اوپر بالکل وائٹ ہاؤس جیسا پینٹ ہاؤس بنایا ہے جو ہرطرح سے عالیشان اور پرتعیش ہے۔وجے مالیا بھارت کے انتہائی امیر افراد میں شامل ہیں جو یونائیٹڈ بریوریز گروپ کے سربراہ ہیں۔ دس سال قبل انہوں نے بنگلور کی فلک بوس عمارت کنگ… Continue 23reading بھارتی تاجر نے ایک بلند وبالاعمارت  کے اوپر اپنا ’’وائٹ ہاؤس‘ ‘بنوالیا

کورونا وائرس ،آسمان سے بھی ہاتھ دھونے کی ہدایت

datetime 16  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس ،آسمان سے بھی ہاتھ دھونے کی ہدایت

سڈنی(آن لائن)چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے متعدد پلیٹ فارمز کے ذریعے لوگوں کو حفظانِ صحت سے متعلق پیغامات اور ہدایات جاری کی جارہی ہیں۔اسی ضمن میں آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کورونا وائرس سے بچاؤ سے کے لیے حفظانِ صحت کی عادات اپنانے سے متعلق ایک… Continue 23reading کورونا وائرس ،آسمان سے بھی ہاتھ دھونے کی ہدایت

مسافروں میں کرونا وائرس کی جانچ کا انوکھا انداز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2020

مسافروں میں کرونا وائرس کی جانچ کا انوکھا انداز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

بیروت(این این آئی)لبنان میں بیروت کے ہوائی اڈے پر اْترنے والے طیارے کے مسافروں میں کرونا وائرس کے انکشاف کے لیے جانچ کا انوکھا انداز اختیار کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبنانی صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل کی جانے والی وڈیو میں لبنانی وزارت صحت کی طبی ٹیم تہران سے آنے والی آخری… Continue 23reading مسافروں میں کرونا وائرس کی جانچ کا انوکھا انداز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

محبوبہ کے طعنے نے نوجوان کو موٹرسائیکل چور بنادیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020

محبوبہ کے طعنے نے نوجوان کو موٹرسائیکل چور بنادیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نوجوان اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے لیے موٹرسائیکل چور بن گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے لالیت نامی رہائشی کو اس کی محبوبہ نے موٹرسائیکل نہ ہونے کا طعنہ دیا تھا جس سے وہ دلبرداشتہ ہوگیا۔ لالیت نے اپنے قریبی دوست کے ساتھ… Continue 23reading محبوبہ کے طعنے نے نوجوان کو موٹرسائیکل چور بنادیا

خواتین کو ہراسگی سے بچانے کیلئے کرنٹ والی سینڈل تیار، پاکستانی انجینئرز نے کمال کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2020

خواتین کو ہراسگی سے بچانے کیلئے کرنٹ والی سینڈل تیار، پاکستانی انجینئرز نے کمال کر دیا

ٹنڈو جام(نیوز ڈیسک) ٹنڈو جام یونیورسٹی کے انجینئر نے خواتین کو ہراساں کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف الیکٹرانک اسمارٹ سینڈل تیار کر لی۔ ٹنڈو جام یونیورسٹی کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کرنے والے سوفٹ ویئر انجینئر راحیل سرور نے اپنے شعبے کی طالبہ عابدہ کے ساتھ مل کر اسمارٹ سینڈل… Continue 23reading خواتین کو ہراسگی سے بچانے کیلئے کرنٹ والی سینڈل تیار، پاکستانی انجینئرز نے کمال کر دیا

1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 546