منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

آم توڑنے پر 5 بچوں کو باندھنے والا باغ کا مالک انجام کو پہنچ گیا

datetime 11  مئی‬‮  2020 |

راجن پور (این این آئی)ضلع راجن پور میں آم توڑنے پر باغ کے مالک نے 5 بچوں کو رسیوں سے باندھ دیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔راجن پور کے علاقے فاضل پور میں واقع باغ کے مالک نے آم توڑنے والے 5 بچوں کو پکڑ لیا اور انہیں رسیوں سے باندھ دیا۔اطلاع ملتے ہی

اہلِ علاقہ نے مداخلت کر کے پانچوں بچوں کو رہا کروا لیا۔تھانہ فاضل پور پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر باغ کے مالک چوہدری جعفر کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق بچوں کے والدین نے ملزم کے خلاف کارروائی سے انکار کردیا تھا جس کے بعد پولیس کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔‎



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…