جاپان کے ٹاپ شمشیر زن گھروں پر کھانا فراہم کرنے لگے

14  مئی‬‮  2020

ٹوکیو(این این آئی )جاپان کے ٹاپ شمشیر زن ریو میاک ڈلیوری مین بن گئے انھوں نے اپنا دھاتی ماسک رکھ کر سائیکل پر لوگوں کو گھروں پر کھانے کی فراہمی کا کام شروع کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 29 سالہ ریو میاک 2012 کے لندن اولمپکس میں ٹیم فوائل میں سلور میڈل جیت چکے۔

وہ اب اپنے ملک میں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلیے بے چین تھے مگر کورونا وائرس کی وجہ سے ٹوکیو گیمز ایک برس کے لیے ملتوی ہوگئے، انھوں نے خود کو جسمانی طور پر فٹ رکھنے کیلیے ڈلیوری کا کام شروع کردیا ہے، ریومیاک نے کہا کہ میرا مقصد صرف رقم حاصل کرنا نہیں بلکہ خود کو متحرک رکھنا بھی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…