منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے سال 2026 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا

datetime 2  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ سال 2026 کے لیے سرکاری سطح پر منائی جانے والی تعطیلات کی فہرست جاری کر دی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس میں قومی اور مذہبی مواقع پر تعطیلات کی تفصیلات شامل ہیں۔ اعلامیے کے مطابق یومِ کشمیر 5 فروری جبکہ یومِ پاکستان 23 مارچ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر 21، 22 اور 23 مارچ 2026 کو سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ اسی طرح یومِ مزدور یکم مئی کو منایا جائے گا اور اس دن بھی سرکاری تعطیل ہوگی، جبکہ یومِ تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے لیے 27، 28 اور 29 مئی 2026 کو مسلسل تین دن سرکاری چھٹی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…