چالاک مرغی نے امریکی پولیس والوں کی دوڑیں لگوا دیں،ویڈیو جاری
ویسٹ ورجینیا(این این آئی) ویسٹ ورجینیا پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ان کے فیس بْک پیج پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کرائی گئی ہے جس میں پولیس اہلکاروں کو ایک مرغی کے پیچھے دوڑتے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کے اختتام پر بھی پولیس والے اس ننھی سی مرغی کو پکڑنے میں ناکام ہی رہتے ہیں۔امریکی… Continue 23reading چالاک مرغی نے امریکی پولیس والوں کی دوڑیں لگوا دیں،ویڈیو جاری