ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

آسٹریلیا کے ائیرپورٹ پربوائے فرینڈ کی گودمیں بیٹھی خاتون پرعملے کی تنقید

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

آسٹریلیا کے ائیرپورٹ پربوائے فرینڈ کی گودمیں بیٹھی خاتون پرعملے کی تنقید

کینبرا(این این آئی)ایک خاتون نے آسٹریلین فضائی کمپنی کے عملے پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ان کے لباس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کہیں اور جاکر بیٹھے۔برطانوی کی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ سارہ ناتھن 3 نومبر کو سڈنی سے میلبورن جارہی تھیں اور ایئرپورٹ پر ٹائیگر ائیر نامی فضائی کمپنی… Continue 23reading آسٹریلیا کے ائیرپورٹ پربوائے فرینڈ کی گودمیں بیٹھی خاتون پرعملے کی تنقید

امریکی استاد کی اچھی کارکردگی پر طلباء کو کھلونے دینے کی ویڈیو وائرل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی استاد کی اچھی کارکردگی پر طلباء کو کھلونے دینے کی ویڈیو وائرل

کیلی فورنیا(این این آئی)سوشل میڈیا پر حال ہی میں یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی طالبہ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے پروفیسر کی ایک ویڈیو شیئر کی جو کہ بے حد وائرل ہو گئی۔امریکی ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر چند روز قبل ایمی نامی صارف نے اپنی یونیورسٹی کے پروفیسر کی ویڈیو… Continue 23reading امریکی استاد کی اچھی کارکردگی پر طلباء کو کھلونے دینے کی ویڈیو وائرل

چین ،کاک پٹ میں خاتون کی تصویر پائلٹ کو مہنگی پڑ گئی،جہاز اڑانے پر پابندی عائد

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

چین ،کاک پٹ میں خاتون کی تصویر پائلٹ کو مہنگی پڑ گئی،جہاز اڑانے پر پابندی عائد

بیجنگ (این این آئی)چین کی فضائی کمپنی ائیر گیلین کی پرواز میں کاک پٹ میں خاتون کی وائرل ہونے والی تصویر پائلٹ کو مہنگی پڑ گئی۔چینی میڈیا نے بتایا کہ یہ تصویر جنوری میں گیلین شہر سے یانگ زو شہر کے لیے جانے والی ائیر گیلین کی پرواز کے دوران لی گئی تھی جو رواں… Continue 23reading چین ،کاک پٹ میں خاتون کی تصویر پائلٹ کو مہنگی پڑ گئی،جہاز اڑانے پر پابندی عائد

سعودی عرب ، حائل میں 1000 سال قبل مسیح کے آثار قدیمہ کا انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب ، حائل میں 1000 سال قبل مسیح کے آثار قدیمہ کا انکشاف

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سیاحت اور قومی ورثے سے متعلق جنرل اتھارٹی نے حائل صوبے میں آثار قدیمہ کا ایک مقام دریافت کیا ہے جو قبل مسیح سے ایک ہزار سال قبل کے زمانے کا ہے۔ یہ مقام حائل شہر کے مغرب میں تقریبا 205 کلو میٹر کی دوری پر الشملی ضلع کے شمال… Continue 23reading سعودی عرب ، حائل میں 1000 سال قبل مسیح کے آثار قدیمہ کا انکشاف

سانحہ تیز گام میں جاں بحق ہونے والی خاتون زندہ ہو گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

سانحہ تیز گام میں جاں بحق ہونے والی خاتون زندہ ہو گئی

سانگھڑ(این این آئی)سندھ کے شہر سانگھڑ کی رہائشی سانحہ تیز گام میں جاں بحق ہونے والی خاتون زندہ ہو گئی۔سانگھڑ کے علاقے ابدال پورہ میں اہلِ خانہ نے تیز گام ایکسپریس میں جاں بحق خاتون عصمت بی بی کی میت لینے سے انکار کر دیا ہے۔عصمت بی بی کےبچوں نے بتایاکہ ان کی والدہ پنجاب… Continue 23reading سانحہ تیز گام میں جاں بحق ہونے والی خاتون زندہ ہو گئی

کاک پٹ میں خاتون کی تصویر پائلٹ کو مہنگی پڑ گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

کاک پٹ میں خاتون کی تصویر پائلٹ کو مہنگی پڑ گئی

بیجنگ (این این آئی)چین کی فضائی کمپنی ائیر گیلین کی پرواز میں کاک پٹ میں خاتون کی وائرل ہونے والی تصویر پائلٹ کو مہنگی پڑ گئی۔چینی میڈیا نے بتایا کہ یہ تصویر جنوری میں گیلین شہر سے یانگ زو شہر کے لیے جانے والی ائیر گیلین کی پرواز کے دوران لی گئی تھی جو رواں… Continue 23reading کاک پٹ میں خاتون کی تصویر پائلٹ کو مہنگی پڑ گئی

یہ ہوتی ہے ریاست مدینہ ، مدینہ میں کھاتے دار کو 1 پیسے کا پے آرڈر موصول جانتے ہیں پے آرڈرپر حکومت نے کتنا خرچ قومی خزانے سے برداشت کیا ؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

یہ ہوتی ہے ریاست مدینہ ، مدینہ میں کھاتے دار کو 1 پیسے کا پے آرڈر موصول جانتے ہیں پے آرڈرپر حکومت نے کتنا خرچ قومی خزانے سے برداشت کیا ؟

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی ریاست مدینہ طرز کی حکومت کا اثر ہے یا کچھ اور؟ کہ کراچی کے ایک بینک نے ایک سال قبل ختم کیے گئے اکائونٹ کے مالک محمد افضل کو ایک پیسے کا پے آرڈر گھر پر پہنچا دیاجبکہ پے آرڈرپرتقریباً400روپے سے زائد کے اخراجات آئے ۔تفصیلات کے مطابق اس… Continue 23reading یہ ہوتی ہے ریاست مدینہ ، مدینہ میں کھاتے دار کو 1 پیسے کا پے آرڈر موصول جانتے ہیں پے آرڈرپر حکومت نے کتنا خرچ قومی خزانے سے برداشت کیا ؟

غیر ملکی گائیں ہماری ماتا نہیں بلکہ ان کیساتھ ہمارا کیا رشتہ ہے؟ بھارتی جنتا پارٹی رہنما کے اعلان نے سب کی ہنسی نکلوا دی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

غیر ملکی گائیں ہماری ماتا نہیں بلکہ ان کیساتھ ہمارا کیا رشتہ ہے؟ بھارتی جنتا پارٹی رہنما کے اعلان نے سب کی ہنسی نکلوا دی

نئی دہلی(این این آئی)مغربی بنگال بھارتی جنتا پارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے کہا ہے کہ غیر ملکی گائے ہماری گائو ماتا نہیں بلکہ ہماری آنٹیاں ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مغربی بنگال کے بی جے پی صدر دلیپ گھوش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری بھارتی گائیں ایک خاص خصوصیت رکھتی ہیں… Continue 23reading غیر ملکی گائیں ہماری ماتا نہیں بلکہ ان کیساتھ ہمارا کیا رشتہ ہے؟ بھارتی جنتا پارٹی رہنما کے اعلان نے سب کی ہنسی نکلوا دی

روس،چین کی سرحد پر جوتوں میں سونا چھپا کر لیجانے والی خاتون گرفتار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

روس،چین کی سرحد پر جوتوں میں سونا چھپا کر لیجانے والی خاتون گرفتار

بیجنگ(این این آئی)روس اور چین کی سرحد پر ایک خاتون کو جوتوں میں دو کلو گرام سونا چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی سربیا کے ایک قصبے کے قریب سرحدی چوکی پر تعینات کسٹم کی ترجمان مارینا بیوکو نے بتایا کہ روس سے تعلق رکھنے… Continue 23reading روس،چین کی سرحد پر جوتوں میں سونا چھپا کر لیجانے والی خاتون گرفتار

Page 48 of 545
1 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 545