سیلفیوں کے جنون نے بے زبان کی جان لے لی
بیونس آئرس (آن لائن) ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس کے ساحل سینٹا ٹیریسیتا پر سیاحوں کی سیلفیوں نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لی۔وائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے مطابق ساحلِ سمندر پر سیاحوں نے ڈولفن کے بچے کو سیلفی لینے کے لیے سمندر سے باہر نکالا۔حکام کے مطابق سیاحوں نے ڈولفن کے بچے کو پانی… Continue 23reading سیلفیوں کے جنون نے بے زبان کی جان لے لی











































