جہانیاں(آن لائن) ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ ،اتوار ،پیر اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔کل اتوار سے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہوگا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار ،پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ماہ دسمبر میں وفاقی ملازمین کو 25دسمبر کی چھٹی ملا کر کل 11چھٹیاں ہوں گی جبکہ صوبائی ملازمین 6چھٹیاں گزاریں گے ۔
ماہ دسمبر منفرد مہینہ ، جانتے ہیں اس مہینے میں کونسے چیزیں متفرق ہیں ؟ جانئے
30
نومبر 2019
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں