پیر‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پیسے لوٹنے سے منع کرنے پر نوجوانوں نے شادی ہال کے ویٹر کو تشدد کرکے قتل کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں پیسے لوٹنے سے منع کرنے پر نوجوانوں نے شادی ہال میں ویٹر پر مبینہ تشدد کیا جو دوران علاج دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے مبینہ تشدد سے ویٹر عقیل دم توڑ گیا، مقتول کے والد کی مدعیت میں تین نامزد اور 5 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔درج مقدمے کے متن کے مطابق دو روز قبل شادی ہال میں ملزمان پیسے لوٹ رہے تھے، ویٹر نے ملزمان کو شادی ہال سے باہر نکالا تو تکرار ہوئی۔ ملزمان شادی ہال آئے اور ویٹر پر تشدد کیا، جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

سراجیو۔۔خواب ناک شہر

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے