ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ہوٹل میں 200 کلو آئس کی اسمگلنگ ڈیلنگ ناکام، سری لنکن باشندے سمیت 4 ملزمان گرفتار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی)پشاور ایکسائز انٹیلیجنس نے ہشت نگری کے ایک ہوٹل میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ کی ڈیلنگ ناکام بنا دی،

کارروائی کے دوران سری لنکن باشندے سمیت 4 اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس فورس کے مطابق ملزمان عالمی مارکیٹ میں 200 کلو گرام آئس کی سپلائی کے لیے ڈیلنگ کر رہے تھے۔ ہوٹل کے کمرے میں غیر ملکی باشندے اور اس کے ساتھیوں سے آئس کے 200 پیکٹ بھی برآمد کر لیے گئے۔سری لنکن باشندے کو مزید تحقیقات کے لیے حراست میں لے لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ