ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

صارفین کیلئے خوشخبری، ایل پی جی سستی ہوگئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)ایل پی جی استعمال کرنے والوں کے لیے خوشخبری، ملک بھر میں سپلائی بہتر ہونے کے بعد قیمت میں 50 سے 80 روپے فی کلوگرام تک کمی ہوگئی ہے۔

مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 550 روپے سے کم ہوکر 480 سے 500 روپے فی کلوگرام تک آگئی ہے، تاہم یہ قیمت اب بھی سرکاری نرخ سے 150 سے 200 روپے زیادہ ہے۔وزارت پٹرولیم کی جانب سے 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کرنے اور تفتان بارڈر پر رکے ہوئے سیکڑوں ایل پی جی بازرز کی کلیئرنس کے بعد لاہور سمیت ملک بھر میں سپلائی بہتر ہوئی ہے جبکہ مزید سیکڑوں بازرز بھی کلیئر ہوکر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما رانا عبدالجبار کے مطابق وزارت پٹرولیم نے بروقت ایل پی جی درآمد کی اور تفتان بارڈر پر رکے بازرز کی محفوظ ترسیل یقینی بنائی جس کے باعث ملک میں ایل پی جی وافر مقدار میں دستیاب ہے۔انہوں نے کہا کہ سپلائی بہتر ہونے کے باعث کمپنیوں نے قیمتوں میں کمی کی ہے اور عوام کو ریلیف ملنا شروع ہوگیا ہے۔ حالات مزید بہتر ہونے پر قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…