ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں مسلسل 2 روز اضافے کے بعد کمی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 87 ہزار 836 روپے کا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ بھی 1 ہزار 972 روپے گھٹ گئے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 32 ہزار 506 روپے مقرر ہوگئی۔دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوا ہے، جہاں فی اونس قیمت 23 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 653 ڈالر پر آگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…