اتوار‬‮ ، 29 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سازگار انجینئرنگ کا بڑا اقدام، ہیول اور ٹینک کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں گاڑیاں تیار اور فروخت کرنے والی کمپنی سازگار انجینئرنگ ورکس نے اپنی چاروں پلگ اِن ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی،

ٹینک 500 پلگ اِن ہائبرڈ سب سے زیادہ 38 لاکھ روپے سستی ہوگئی۔کمپنی کے مطابق ٹینک 500 پلگ اِن ہائبرڈ کی قیمت 2 کروڑ 25 لاکھ روپے سے کم کرکے ایک کروڑ 87 لاکھ روپے مقرر کردی گئی ہے۔ہاول ایچ 6 پلگ اِن ہائبرڈ ایچ آئی فور کی قیمت میں 16 لاکھ روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت ایک کروڑ 12 لاکھ 95 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ہاول ایچ 6 پلگ اِن ہائبرڈ جی ٹی کی قیمت 9 لاکھ 54 ہزار روپے کم کرکے ایک کروڑ 19 لاکھ 95 ہزار روپے کردی گئی ہے جبکہ ہاول ایچ 6 پلگ اِن ہائبرڈ کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کمی کے بعد نئی قیمت ایک کروڑ 4 لاکھ 49 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

کمپنی نے واضح کیا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق پہلے سے بک کروائی گئی ان گاڑیوں پر بھی ہوگا جن کی فراہمی ابھی باقی ہے۔ اس میں جزوی یا مکمل ادائیگی کرنے والے صارفین بھی شامل ہیں۔سازگار انجینئرنگ کے مطابق قیمتوں میں کمی حکومت کی جانب سے نئی توانائی پر چلنے والی گاڑیوں سے متعلق اعلانات اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیے گئے اقدامات کے تحت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سراجیو۔۔خواب ناک شہر


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…