کراچی : خواجہ سراؤں نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا
کراچی(آن لائن)ساتھیوں کی گرفتاری پر خواجہ سراؤں نے درخشان تھانے پر حملہ کردیا جس پر پولیس نے 21 خواجہ سراؤں کو گرفتار کرلیا۔کراچی میں ڈیفنس، بدر کمرشل میں درخشاں پولیس نے شہریوں کی شکایت پر خواجہ سراؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 13 کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا۔گرفتار خواجہ سراؤں کے ساتھیوں نے… Continue 23reading کراچی : خواجہ سراؤں نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا