پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

نوابشاہ،ڈاکٹرز کی غفلت، مردہ قرار دی گئی بچی زندہ نکلی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

نوابشاہ(این این آئی)سندھ کے ضلع نوابشاہ میں ڈاکٹر نے چار سال کی زندہ بچی کو مردہ قرار دے کر سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کے عملے نے زندہ بچی کو مردہ قرار دیا اور چار سالہ روبینہ کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کیا۔والد نبی بخش کے مطابق جب بچی کی میت لے کر

اسپتال سے باہر نکلے تو روبینہ نے سانس لیا جس کے بعد ہم اسے لے کر نجی اسپتال گئے جہاں ڈاکٹر نے بتایا کہ بیٹی زندہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ بچی کی طبیعت اب بہتر اور وہ مکمل ہوش میں ہے۔اہل خانہ نے ڈاکٹرز کے رویے پر شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا تھا کہ غفلت کے مرتکب ڈاکٹرز کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…