پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

کتےکی فائرنگ ، خاتون زخمی ،ایسا کیا ہوا؟پولیس چکرا کر رہ گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی) امریکا سے ایک ایسی منفرد خبر سامنے آئی ہے جس نے پولیس کو بھی حیران کر دیا ہے۔عام طور پر دنیا بھر سے ایسی خبریں سامنے آتی ہیں کہ انسان جانوروں کو گولیاں مارتے ہیں لیکن بعض مرتبہ ایسی خبریں بھی سامنے آتی ہیں

کہ جانوروں نے انسانوں کو کچل کر مار ڈالا لیکن اب امریکا سے ایک ایسی منفرد خبر سامنے آئی ہے جس نے پولیس کو بھی حیران کر دیا ہے۔امریکی ریاست اوکلوہاما میں ایک کتے نے فائرنگ کرکے خاتون کو زخمی کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کتے کی جانب سے فائرنگ کرنے اور خاتون کو گولی لگ جانے کی بات پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کو ابتدائی طور پر یقین نہیں آیا۔کتے نے خاتون کو اس وقت فائرنگ کرکے زخمی کیا جب متاثرہ خاتون ساتھی مرد کیساتھ ٹرین سٹیشن پہنچیں اور اپنی کار سے اتر کر ٹرین کا انتظار کرنے لگیں۔ جس خاتون کو کتے نے فائرنگ کرکے زخمی کیا، دراصل وہ خاتون ہی اپنے ساتھ ہتھیار لائی تھی جسے کتے نے چلا کر خاتون کو زخمی کیا۔کتے نے کار میں رکھے 22 بور کے ہتھیار کو چلایا، جس سے تین گولیاں فائر ہوئیں اور ایک گولی خاتون کو ٹانگ میں لگی۔واقعہ پیش آنے کے بعد خاتون نے ریسکیو اہلکاروں کو مطلع کیا جنہوں نے وہاں پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا تو انہیں یقین آیا کہ خاتون کو کتے نے ہی فائرنگ کرکے زخمی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…