دنیا کا ایسا درخت جس کی عمر ایک ہزار سال ہے؟ یہ کس ملک میں واقع ہے؟ جانئے
جاپان (مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں چیری بلاسم کا ایک درخت ایسا بھی ہے جس کی عمر 1 ہزار سال ہے۔ مہارو تکیزکورا نامی یہ ایک ہزار سالہ قدیم درخت اپنی تاریخی اہمیت کے لحاظ سے ایک یادگاری مقام کی شکل اختیار کرچکا ہے۔ روزانہ سینکڑوں مقامی و غیر ملکی افراد اس درخت کو دیکھنے کے لیے… Continue 23reading دنیا کا ایسا درخت جس کی عمر ایک ہزار سال ہے؟ یہ کس ملک میں واقع ہے؟ جانئے