سرگودھا : خوشیوں کا چھکا ، خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

5  ستمبر‬‮  2019

سرگودھا (این این آئی) خوشیوں کا چھکا، سرگودھا کے علاقے پھلروان میں شادی کے سات سال بعد ایک خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا۔پھلروان کے رہائشی کے گھر خوشیوں کا چھکا لگ گیا، مبارک ہسپتال سرگودھا میں ایک خاتون نے 6 بیٹوں کو جنم دیا۔ بچے اور انکی ماں صحت مند ہیں۔پیدائش کے بعد بچوں کو ان کے گھر روانہ کر دیا

گیا ، خوش نصیب خاندان کا تعلق پھلروان سے ہے، والدین عزیزواقارب خوشی سے نڈھال ہو گئے۔ ہسپتال اور علاقے میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ذرائع کے مطابق جوڑے کے گھر سات سال بعد اولاد ھوئی، بچوں کو وی آئی پی پروٹوکول میں ہسپتال سے رخصت کیا گیا جبکہ والدین نے میڈیا پر آنے سے معذرت کر لی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…