فلائٹ کے دوران خاتون کو سانس لینے میں مشکل پیش آئی تواس نے ایسا کیا کام کیا کہ سب کی دوڑیں لگ گئیں،دلچسپ صورتحال
بیجنگ( آن لائن )چین میں دوران پرواز ایک خاتون نے تازہ ہوا لینے کیلئے جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھول دیا ۔تفصیلات کے مطابق خاتون چین کے شہر ووہان سے دوسرے شہر لانز جانے والی پرواز میں سوار تھی ، فلائٹ کے دوران خاتون کو سانس لینے میں مشکل پیش آئی اور حبس محسوس ہوئی جس… Continue 23reading فلائٹ کے دوران خاتون کو سانس لینے میں مشکل پیش آئی تواس نے ایسا کیا کام کیا کہ سب کی دوڑیں لگ گئیں،دلچسپ صورتحال