جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

امریکی صحافی کی مرے ہوئے انسان سے رابطے کی کوشش پھر اس کیساتھ ایسا کام ہو گیا جس کا اسے بھی اندازہ نہ تھا ویڈیو وائرل

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ٹی وی کے ایل ٹی اے کی رپورٹر سارہ ویلچ کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں رپورٹر کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے ایک مرے ہوئے آدمی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے جو کہ پولیس کے تعاقب کے دوران مارا گیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی رپورٹر کی یہ ویڈیو سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہو گئی جس پر لوگوں نے بے حد مذاق بھی اْڑایا اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔وائرل ویڈیو میں سارا ویلچ نامی رپورٹر کہہ رہی ہیں کہ ہم نے اس آدمی تک

پہنچنے کی کوشش کی جو مر گیا ہے اور وہ جواب دینے کے لیے موجود نہیں ہے۔ٹوئٹر پر ایک صارف نے خاتون کی وائرل ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ اگر مرا ہوا آدمی واقعی کوئی جواب دے دیتا تو یہ اس سے بھی زیادہ حیرت زدہ بات ہوتی۔ایک صارف نے وائرل ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے رپورٹر کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ یہ لوگ بغیر سوچے سمجھے صرف وہی پڑھتے ہیں جو سامنے لکھا ہوا ہوتا ہے، اگر ہم میں سے کوئی ہنستے ہنستے مر جائے تو یہ ان کا بھی انٹرویو لے لیں گے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…