والد نے موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کیلئے ایسا کام کر دیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

3  جنوری‬‮  2020

لوواندا (این این آئی)والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے،برطانوی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے والد کلارک کا کہنا تھا کہ آج اگر انفرادی یا ایک خاندان کے طور ہر ہمیں کوئی لت لگ گئی ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم (والدین) نے اسے برقرار رکھا ہے۔انہوں نے کہاکہ اس سے قبل میں نے کبھی کوئی ویک اینڈ اپنے فون کے بغیر نہیں گزارا تھا۔ یہ خاصا عجیب تھا۔موٹرسائیکل پر

پورے منگولیا کا سفر کرنا ایک لمبے عرصے سے ان کا خواب تھا۔ اب جب اس کا بیٹا بڑا ہوچکا ہے تو کیوں نہ اس کے ساتھ یہ سفر کیا جائے۔اس موقع پر بیٹے نے کہاکہ مجھے لگتا ہے کہ سارا وقت میں اپنے فون کی یاد میں گم تھا۔ آپ کی ہر چیز میں دلچسپی ختم ہو جاتی ہے۔ جب بھی میں بور ہوتا ہوں تو یو ٹیوب آن کرسکتا ہوں یا نیٹ فلکس دیکھ سکتا ہوں۔ لیکن وہاں میں کیا کروں گا؟ ستارے دیکھوں گا یا اپنی انگلیاں گھماؤں گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…