کینیڈین شہری کا 97 گرام مرچیں کھانے کا عالمی ریکارڈ ،جانتے ہیں یہ عام مرچ سے کتنی گنا تیز ہے؟
ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈین شہری نے ایک منٹ میں عام مرچ سے 107 گنا تیز 97 گرام مرچیں کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین شخص نے مختصر ترین وقت میں دنیا کی سب سے تیز مرچ کھا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے مائیک جیک… Continue 23reading کینیڈین شہری کا 97 گرام مرچیں کھانے کا عالمی ریکارڈ ،جانتے ہیں یہ عام مرچ سے کتنی گنا تیز ہے؟











































