کینیڈین شہری کا 97 گرام مرچیں کھانے کا عالمی ریکارڈ ،جانتے ہیں یہ عام مرچ سے کتنی گنا تیز ہے؟

9  جنوری‬‮  2020

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈین شہری نے ایک منٹ میں عام مرچ سے 107 گنا تیز 97 گرام مرچیں کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین شخص نے مختصر ترین وقت میں دنیا کی سب سے تیز مرچ کھا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے مائیک جیک نامی شخص نے 1منٹ میں 97 گرام بھٹ جولوکیا

جسے عام طور پر گھوسٹ مرچ کہا جاتا ہے چٹ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔ایک عام مرچ سے 107 گنا تیز اس مرچ کو کھانے کے بعد ریکارڈ بنانے والے شخص کے بھی چھکے چھوٹ گئے جس کی آنکھوں سے خوشی سے تو نہیں مرچ کی تیزی سے آنسو ضرور نکل آئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…