بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کی خوبرو اداکارہ نے خودکشی کرلی؛ چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2025 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ نندنی نے والدین کی جانب سے مرضی کے خلاف شادی کیلئے دبا ڈالنے پر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنڑ اور تامل ٹیلی ویژن کی اداکارہ نندنی سی ایم نے بنگلورو میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی، مرنے سے پہلے انہوں نے ایک تحریری نوٹ بھی چھوڑا ہے۔اداکارہ نے تحریری نوٹ والدین کے نام لکھا، جس میں کہا گیا کہ وہ شادی کے لیے دبا کا شکار تھی اور ذہنی طور پر اس کے لیے تیار نہیں تھی، جبکہ دیگر مسائل کی وجہ سے وہ ڈپریشن کا شکار بھی تھی۔فی الحال نندنی کی موت کے حقیقی اسباب کے حوالے سے کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔

رپورٹس کے مطابق نندنی نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ والدین مجھے مرضی کے خلاف شادی پر مجبور کر رہے تھے، میں جذباتی طور پر دبائو میں تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس نوٹ کے مواد کو تحقیقات کے دوران جانچ کے لیے لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ ایک المناک اتفاق نندنی حال ہی میں تامل سیریل گوری میں نظر آئی تھیں، جس میں ان کے کردار کو زہر پیتے ہوئے دکھایا گیا تھا، جس کے بعد اس منظر نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے، تاہم حکام نے اس سین کو ان کی موت کے حالات سے جوڑنے سے انکار کیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…